• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 27, 2016

    قطرکےوزیر خارجہ کی خلیجی روسی سٹریٹجک اجلاس میں شرکت


    روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد  ہونے والی خلیجی  تعاون کونسل اور روس کے درمیان مشترکہ وزارتی اسٹریٹیجک مذاکرات کے چوتھے اجلاس میں قطرکےوزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نےشرکت کی جس میں انہوں نے جی سی سی  اور روس کے درمیان مشترکہ تعاون  کو مزیدبڑھانے کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی  امورپر  تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےوزیر خارجہ کی خلیجی روسی سٹریٹجک اجلاس میں شرکت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top