حکومتی وفدکا کسی بھی معاہدے سے قبل صالح اور حوثیوں کی برطرفی کا مطالبہ
کویت میں امن مذاکرات میں شریک یمنی حکومت کے وفد نے ملک میں
جاری تنازعے کے کسی سیاسی معاہدے میں معزول صدر علی عبداللہ صالح کو بالکل بے دخل کرنے
اور ملیشیاؤں کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment