جازان میں سعودی فورسز کی جانب سے حوثی باغیوں کی مزاحمت کا بھر پور جواب
العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ جازان کے علاقے
خوبہ اور طوال کی حدود میں حوثی باغیوں کی جانب سے فضائی اور زمینی مزاحمت کی گئی
جس پر سعودی فورسز میں ان حملوں کا بھر پور جواب دیا۔
0 comments:
Post a Comment