تازہ ترین > یمن > صنعاء یونیورسٹی میں بم دھماکا یمن صنعاء یونیورسٹی میں بم دھماکا یمن کے دار الحکومت صنعاء میں صنعاء یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی میں حوثیوں کی ایک تقریب میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ 5/25/2016 02:20:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment