کویت میں جاری یمن امن مذاکرات کامیاب ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے جس کی وجہ مذاکرات کا معطل ہونا ہے، آج پانچویں دن بھی مذاکرات معطل ہیں ، مذاکرات میں شامل حکومتی وفد کا کہنا ہے کہ مذاکرات ابھی تک سود مند ثابت نہیں ہوئے لگتا ہے مذاکرات کا عمل گھٹائی میں جا رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment