• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 28, 2016

    متحدہ عرب امارات اور اردن کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت


    متحدہ عرب امارات  کےوفاقی قومی کونسل کی سربراہ ڈاکٹر امل عبد اللہ القبیسی نے اردن پارلیمنٹ کے چیئرمین عاطف الطراونہ  سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات اور اردن کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top