• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 28, 2016

    کانگریس نے ایران سے بھاری پانی خریداری سے انکار کردیا۔


    امریکی کانگریس میں ارکان پارلیمنٹ نے ایران سے بھاری پانی کی خریداری کو مسترد کردیا۔  اور امریکی سینیٹ کے ارکان نے ایران کے خلاف پابندیوں کے قانون میں ترمیم کے معاملے پر بحث کی۔ ترمیم کے مسودے کی منظوری کی صورت میں ایران کے میزائل پروگرام کے سبب تہران حکومت کے خلاف پابندیوں میں 2031ء تک توسیع کردی جائے گی۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کانگریس نے ایران سے بھاری پانی خریداری سے انکار کردیا۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top