تازہ ترین > یمن > یمن میں لبنانی حزب اللہ کے متعدد جنگجو گرفتار یمن یمن میں لبنانی حزب اللہ کے متعدد جنگجو گرفتار یمن کے مصدقہ ذرائع نے بتایا ہے کہ فوج اور مزاحمتی فورسز نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے شبوۃ میں بیحان گورنریٹ میں باغیوں کے ساتھ لڑائی کے دوران لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے متعدد جنگجوؤں کو حراست میں لیا ہے۔ 5/31/2016 02:01:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment