• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 28, 2016

    یمن میں ایک اور حزب اللہ کے وجود کی اجازت نہیں دیں گے:ترجمان یمنی حکومت


    یمنی حکومت کے ترجمان راجح بادی نے ریاض میں العربیۃ چینل سے ایک خصوصی انٹرویو میں  کہا ہے کہ اس ہفتے میں ایرانی حدود کے قریب یمنی جزیرے سوقطرہ کے پانی پر 7 ایرانی کشتیوں کوحدود کی خلاف ورزی پر قبضے میں لیا گیا ہے اور  ان سے تفتیش جاری ہے ،مزید کہا کہ ہم یمن میں ایک اور حزب اللہ کی اجازت نہیں دیں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں ایک اور حزب اللہ کے وجود کی اجازت نہیں دیں گے:ترجمان یمنی حکومت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top