• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 28, 2016

    یمن:تعز کے جبل الصیبارہ پرحکومتی فورسز کا کنٹرول


    یمن میں فائر بندی کے اعلان کے باوجود کئی شہروں میں حوثی باغیوں اور مںحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ دوسری طرف تعز میں حکومتی فورسز نے شدید لڑائی کے بعد جبل الصیبارہ کو باغیوں سے چھڑا لیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن:تعز کے جبل الصیبارہ پرحکومتی فورسز کا کنٹرول Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top