آیۃ اللہ خامنہ ای امام مہدی منتظر سے مسلسل رابطے میں ہیں : مکارم شیرازی
ایران میں بنیاد پرستوں کے مقرب اور حکومت نواز ایک سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے دعویٰ کیا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای امام مہدی منتظر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور یہی ان کی کامیابی کا راز ہے۔
0 comments:
Post a Comment