تازہ ترین > یمن > یمن: المکلا میں جھڑپیں، القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک یمن یمن: المکلا میں جھڑپیں، القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک یمن میں اتوار کے روز سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں شدید جھڑپوں کے دوران القاعدہ کے 13 جنگجو مارے گئے جب کہ یمنی فوج کے 3 اہل کار جاں بحق ہوئے۔ 5/24/2016 02:26:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment