• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 31, 2016

    سعودی عرب : طائف جیل کے محافظ کے قاتل کا سرقلم


    سعودی عرب میں حکام نے طائف کی جیل کے ایک سکیورٹی محافظ کے قتل کے جُرم میں مجرم فہد بن بکر ہوساوی کا سرقلم کردیا ہے، استغاثہ کے مطابق مجرم نے مئی 2013ء میں طائف کی تفتیشی جیل کی ایک کوٹھڑی پر فائرنگ کردی تھی جس سے کارپورل عبدالغنی الثبیتی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب : طائف جیل کے محافظ کے قاتل کا سرقلم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top