ایران کے سرکاری حج کمیشن کے ارکان کی جانب سے اپنے دورہ سعودی
عرب کے دوران ایرانی حجاج کو رواں سال حج پر حجاز مقدس بھجوائے جانے کے معاملے پر اتفاق
رائے ہونے کےباوجود ایرانی وفد نے حج پروٹوکول پر دستخط کرنے سے انکار کردیا اور پروٹوکول
کی منظوری کے بغیر ہی وفد ایران واپس لوٹ آیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کی حکومت نے
حج پروٹوکول پر دستخط نہ کرنے کی ذمہ داری ایران پرعائد کی ہے۔
Saturday, May 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment