• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 25, 2016

    یمن: اہم راہنما سمیت 50 حوثی ہلاک


    یمن سے ملنے والی تازہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی کے نتیجے میں اہم باغی راہنما سمیت کم سے کم 50 حوثی اور علی صالح کی حامی ملیشیا کے عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: اہم راہنما سمیت 50 حوثی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top