• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 24, 2016

    آیۃ اللہ جنتی ایران کی مجلس خبرگان رہبری کے صدر منتخب ۔


    ایران میں مجتہدین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات  ہوے جس میں آیۃ اللہ جنتی 51 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر  اور آیۃ اللہ ابراہیم  21 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر  اور آیۃ اللہ محمود ہاشمی  13 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر  رہے اور اس کے ساتھ ہی آیۃ اللہ جنتی کو  مجلس خبرگان رہبری کا صدر منتخب کیا  گیا اور باقی دونوں امیدواروں کو ان کا نائب مقرر کردیا گیا ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آیۃ اللہ جنتی ایران کی مجلس خبرگان رہبری کے صدر منتخب ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top