تازہ ترین > شام > شامی اپوزیشن کی عسکری امداد جاری رکھیں گے:الجبیر سعودی عرب شام شامی اپوزیشن کی عسکری امداد جاری رکھیں گے:الجبیر سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والی اعتدال پسند اپوزیشن قوتوں کو اسلحہ کی فراہمی کا حامی ہے اور شامی اپوزیشن کی فوجی امداد جاری رکھی جائے گی۔ 5/31/2016 04:36:00 PM سعودی عرب شام
0 comments:
Post a Comment