قطرکےوزیر اعظم اور وزیر داخلہ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل
ثانی نے الجزائر کے وزیرصنعت عبدالسلام سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک
کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے علاوہ مشترکہ اہم موضوعات پر
تبادلہ خیال کیا۔
Thursday, May 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment