تازہ ترین > یمن > یمن : اس سال کے آغاز سے اب تک دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر یمن یمن : اس سال کے آغاز سے اب تک دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی حقوق نے ایک ریورٹ شائع کی ہے جس میں انکشاف کیا ہے کہ یمن میں اس سال کے آغاز سے لے کر اب تک دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ 5/25/2016 02:22:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment