ایران کی ایک عدالت نے مخلوط محفل میں شرک کی پاداش میں 35 مردو خواتین کو فی 99 کوڑے مارنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایران کے شمال مغربی شہر قزوین کے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ عدالت نے یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے 35 طلباء و طالبات کو مخلوط محفل منعقد کرنے اور غیراخلاقی اور خلاف ادب افعال کے ارتکاب پر فی کس 99 کوڑوں کی سزا کا حکم دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment