• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 26, 2016

    ایرانی لڑاکا طیارہ گر کرتباہ ۔


    ایرانی خبر رساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے جنوبی صوبہ ہمدان میں ایران کا   لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں روزبہ ناظریان نامی پائلٹ سر میں چوٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی نے وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ  طیارہ ایک تربیتی مشن پر تھا جس میں  ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے تباہ ہوگیا ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی لڑاکا طیارہ گر کرتباہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top