• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 26, 2016

    اسرائیل میں نیا حکومتی اتحاد کئی سوالات جنم دے رہا ہے۔ امریکہ


    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل میں بننے والے نئے شدت پسند مذہبی جماعتوں پر مشتمل اتحاد سے متعلق ہمیں جو رپورٹس ملی ہیں ان سے کئی سوالات اٹھ رہے  ہیں۔ امریکا اسرائیلی حکومت کے اقدامات پر بھی نظر رکھے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل میں نیا حکومتی اتحاد کئی سوالات جنم دے رہا ہے۔ امریکہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top