• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 24, 2016

    ایران ، بھارت اور افغانستان کے درمیان چاہ بہار راہداری پر معاہدہ ۔


    ایران ،افغانستان اور بھارت نے  آپس میں چاہ بہار راہداری کے مشترکہ تعاون کے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کیے جس میں ایران بھارت کو اپنی بندر گا ہ چاہ بہار کے ذریعے افغانستان تک رسائی  دے گا ۔
    اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت چاہ بہار بندر گاہ کی تعمیر کے لیے پچاس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران ، بھارت اور افغانستان کے درمیان چاہ بہار راہداری پر معاہدہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top