گزشتہ برس میں 20 سے زائد دہشت گرد گروپوں کو گرفتار کیا ہے : ایران
ایران کی انٹیلی جنس حجۃ الاسلام و المسلین کے وزیر محمدد علوی نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ملک میں دہشت گردانہ کاروائیوں کا منصوبہ بنانے والی بیس سے زائد دہشت گرد عناصر کی ٹیموں کو گرفتار کرلیا گیا ۔
0 comments:
Post a Comment