• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 26, 2016

    قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی


    اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی میں جمعرات کو دو مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔غاصب اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ بمباری فلسطینیوں کے ایک راکٹ حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top