• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 31, 2016

    قطر کے وزیر اعظم کا ترکی کےنئےوزیراعظم کو مبارکباد


    قطرکے وزیر اعظم  عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی  نےٹیلی فون پر  مسٹر بن علی یلدرم کو ترکی کا وزیر اعظم  منتخب ہونے پر  مبارکباد دی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر اعظم کا ترکی کےنئےوزیراعظم کو مبارکباد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top