مصر کی ایک عدالت نے 47 افراد کو حکومت مخالف مظاہرے کی پاداش
میں سنائی گئی پانچ پانچ سال قید کی سزا منسوخ کردی ہے، ان افراد پر الزام تھا کہ انھوں
نے بحر احمر میں واقع دو جزیرے سعودی عرب کے حوالے کرنے سے متعلق مصری صدر عبدالفتاح
سیسی کی حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کیا تھا۔
Thursday, May 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment