یمن کے صوبے عدن کے شہر خور مکسر میں ہونے والے پے در پے دو
دھماکوں کے نتیجے میں 45 سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، پہلے دھماکے میں
عدن میں بدر کیمپ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عبداللہ الصبیحی کے گھر کو نشانہ بنایا
گیا تاہم الصبیحی محفوظ رہے ، داعش نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment