• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 24, 2016

    یمن : ابین میں القاعدہ کے ہاتھوں دو قبائیلیوں کا قتل


    یمن میں عدن کے مشرق میں واقع صوبہ ابین میں القاعدہ کے مسلح دہشت گردوں نے گھات لگا کر قبائیلی افراد پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن : ابین میں القاعدہ کے ہاتھوں دو قبائیلیوں کا قتل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top