تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی عرب : جازان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک سعودی فوجی شہید سعودی عرب سعودی عرب : جازان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک سعودی فوجی شہید سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق جازان میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک سعودی فوجی محمد ابو طالب حلوی شہید ہوا ہے اور اس کے علاوہ تین فوجی جوان زخمی ہوئے ہیں۔ 5/25/2016 02:30:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment