• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 28, 2016

    یمن : عدن میں 8 انتہائی مطلوبہ داعشی دہشت گرد گرفتار


    یمن کے شہر عدن کے علاقے منصورہ میں سکیورٹی فورسز نے چھاپہ مار کر دہشت گرد  تنظیم داعش کے 8 انتہائی مطلوب  دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک فرانسیسی شہری بھی شامل ہے، یہ دہشت گرد گزشتہ ہفتے  یمن میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث تھے جس میں 45 بے گناہ قتل اور بیسیو ں زخمی ہوئے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن : عدن میں 8 انتہائی مطلوبہ داعشی دہشت گرد گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top