صنعاء میں عوامی مزاحمت کاروں کی سپریم کونسل نے کویت میں موجود یمنی حکومت کے وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشاورتی مذاکرات سے حتمی طور پر دست بردار ہوجائے۔ کونسل کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ٹال مٹول اور اپنی میدانی پوزیشن کو منظم کرنے کے لیے وقت کے حصول کی پالیسی پر انحصار جاری رکھنے کے سبب مذاکرات کا عمل بے کار ہے۔
Saturday, May 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment