• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 21, 2016

    روس 2016 کے آخر تک ایس 300 میزائل ایران کے حوالے کردے گا ۔


    روسی خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس نے روس کے نائب صدر فلادیمیر کوجین کی بات کو بیان کرتے ہوے کہا ہے کہ  روس 2016 کے آخر تک ائیر ڈیفنس میزائل  ایس 300  ایران کے حوالے کردے گا ، مزید انہوں نے کہا ہے کہ اب تک روس نے ایک میزائل حوالے کیا ہے ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس 2016 کے آخر تک ایس 300 میزائل ایران کے حوالے کردے گا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top