• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 25, 2016

    سفارت خانے پر یلغار، حوثیوں کی امریکا سے باضابطہ معذرت


    یمن کے سیاسی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات سے پتا چلا ہے کہ آئینی حکومت کا تختہ الٹ کرملک میں اتفراتفری پھیلانے والے شدت پسند حوثی گروپ نے سنہ 2014ء کے آخر میں صنعاء میں امریکی سفارت خانے پر حملے کیا تھا جس پر اب انہوں نے امریکا سے باضابطہ طور پرمعافی مانگی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سفارت خانے پر یلغار، حوثیوں کی امریکا سے باضابطہ معذرت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top