کویت میں جاری یمن امن مذاکرات میں قیدیوں اور زیرحراست افراد
کے مسئلے سے متعلق ایک نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن
اسماعیل ولد شیخ احمد کو کل 6390 قیدیوں ،زیر حراست افراد یا اغوا ہونے والوں کی فہرستیں
موصول ہوگئی ہیں اور اب ان میں سے ہر کیس کا انفرادی جائزہ لیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment