• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 31, 2016

    سیناء میں 2 مصری فوجی اورداعش کے 26 افراد ہلاک


    ذرائع کے مطابق مصری سیکیورٹی فورسز نے عریش ،الشیخ زوید اوررفح میں انصار بیت المقدس  کے مضبوط ٹھکانوں پر توپ خانوں اور فضائی حملے  کئے جس کے نتیجے میں عسکریت پسندوں کے26 اور مصری فورسز کے 2ارکان   ہلاک  ہو گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیناء میں 2 مصری فوجی اورداعش کے 26 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top