• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 20, 2016

    شامی فوج کا دمشق کے نواح میں واقع قصبے پر دوبارہ قبضہ


    شامی فوج نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کی مدد سے دمشق کے ایک قصبے پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق شامی فوج اور حزب اللہ نے دو باغی گروپ جیش الاسلام اور فیلق الرحمان کے درمیان باہمی لڑائی کا فائدہ اٹھایا ہے اور دیرالاسفیر پر دوبارہ قبضہ کر لیا ۔
    شامی باغیوں نے مشرقی الغوطہ میں واقع دیرالاسفیر پر سنہ 2012ء سے قبضہ کررکھا تھا۔


    http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/syria/2016/05/19/%D9%82%D9%88%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B3%D8%AF-%D8%AA%D8%B3%D9%8A%D8%B7%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D9%89-10-%D9%82%D8%B1%D9%89-%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%BA%D9%88%D8%B7%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B1%D9%82%D9%8A%D8%A9-.html
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی فوج کا دمشق کے نواح میں واقع قصبے پر دوبارہ قبضہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top