تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی عرب میں قتل عمد کی شرح میں کمی سعودی عرب سعودی عرب میں قتل عمد کی شرح میں کمی سعودی وزارت خارجہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قتل عمد کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 5/25/2016 05:31:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment