تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی ولی عھد کی لیبیا کے صدر سے ملاقات سعودی عرب سعودی ولی عھد کی لیبیا کے صدر سے ملاقات سعودی ولی عھد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے کل جدہ میں لیبیا کے صدر فایز السراج اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ 5/25/2016 02:32:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment