ایرانی وزیر دفاع اور ایرانی مسلح افواج کے بریگیڈئیر جنرل
حسین دھقان نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں چار ایرانی سفارتکاروں کو 1982 اغوا کیا
گیا تھا ، جن کے متعلق 2008 میں خبر آئی تھی کہ ان کو نامعلوم مقام میں قتل
کردیا گیا ہے ،جوکہ ابھی بھی اسرائیل کی جیلوں میں زندہ ہیں ۔
Tuesday, May 24, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment