• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    نہتے فلسطینی نوجوان کا قاتل اسرائیلی فوجی جیل سے رہا



    فلسطین کے  مغربی کنارے کے  شہر الخلیل میں تل ارمیدہ کے مقام پر گذشتہ جمعرات ایک فلسطینی نوجوان کو بلا جواز گولیاں مار کر شہید کرنے میں قصور وار قرار دیے گئے اسرائیلی فوجی کو صہیونی عدالت نے رہا کرنے کےبعد دوبارہ ڈیوٹی پر بحال کردیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نہتے فلسطینی نوجوان کا قاتل اسرائیلی فوجی جیل سے رہا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top