سعودی
عرب اور ترکی نے شامی حزب اختلاف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ
عادل الجبیر نے الریاض میں اپنے ترک ہم منصب مولود تشاوس اوغلو کے ساتھ مشترکہ نیوزکانفرنس
میں کہا ہے کہ حزب اختلاف جنیوا میں نئے انتخابات اور ایک نئے شام پر مذاکرات کے لیے
گئی ہے۔ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حزب اختلاف شرائط پوری نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات
کےبائیکاٹ کا حق رکھتے ہیں اور ہم ان کے شام
کے محصور علاقوں میں جنگ بندی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں۔
Monday, February 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment