فلسطینی
مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماموسیٰ ابو مرزوق نے ایران کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے
ہوئے اس بات کی تردید کردی ہے کہ تہران حکومت حماس کو 2009ء سے کسی قسم کی سپورٹ کر
رہی ہے۔ عربی روزنامہ الشرق الاوسط کے مطابق یہ انکشاف حال ہی میں افشا ہونے والی ایک
ریکارڈنگ میں سامنے آیا ہے، جس میں حماس کے رہنما کسی شخص کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
ان
کا کہنا تھا کہ یہ سب ایرانیوں کی مکاری ہے اور ہم اس مکاری کا شکار ہیں
0 comments:
Post a Comment