• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 1, 2016

    دہشت گردی کے مقاصد کے لیے خواتین استعمال ہو رہی ہیں۔سعودی عرب


    سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گردی  میں خواتین کے استعمال کی وجہ سے چیکنگ کا نظام مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں اور بندر گاہوں پر شناخت کے لیے فنگر پرنٹس لیے جائیں گے۔
    ایک سوال کے جواب میں منصور الترکی کا کہنا تھا کہ خواتین کی تلاشی اور شناخت معلوم کرنے کے لیے لیڈیز اہلکاروں سے مدد لی جائے گی

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی کے مقاصد کے لیے خواتین استعمال ہو رہی ہیں۔سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top