• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 1, 2016

    عراق: سنیوں پر حملوں سےدہشت گردی مزید بڑھے گی۔ہیومن رائٹس




    ہیومن رائٹس کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ عراقی فورسز سنیوں  پر ظلم کر رہی ہیں ان کی مساجد، گھروں اور املاک کو جلایا جارہا ہے، ایسا کرنے سے  دہشت گرد ی  کومزید بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔اور عراقی فورسز جنگی جرائم کی مرتکب ہورہی ہیں۔ہیومن رائٹس نے  مزید دس سنیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: سنیوں پر حملوں سےدہشت گردی مزید بڑھے گی۔ہیومن رائٹس Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top