ایران
کے مرشد اعلیٰ خامنہ ای کے مشیر علی اکبر کا کہنا ہے کہ کرد اپنے لیے جس ریاست کے خواہش
مند ہیں مشرق وسطیٰ میں اس کی حیثیت دوسرے اسرائیل جیسی ہوگی۔ترک روزنامے آئیڈینلیک
کو دیے گئے انٹرویو میں ولایتی نے الزام عائد کیا کہ اس منصوبے کے پیچھے صہیونیت کا
ہاتھ ہے۔ ولایتی کا دعویٰ ہے کہ صہیونی عناصر خطے کو توڑنا چاہتے ہیں۔
Monday, February 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment