• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 2, 2016

    امریکی فوجیوں کو گرفتار کرنے والوں کی خامنہ ای کے ہاں ضیافت



    ایران میں پچھلے ماہ سمندری حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں 10 امریکی فوجیوں کو گرفتار کرنے والے پاسداران انقلاب کے اہلکار وں پر حکومتی نوازشیں جاری ہیں ۔پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کو سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے شاندار خراج تحسین پیش کیے جانے کے بعد ان کی خصوصی ضیافت بھی کی گئی ۔ امریکی فوجیوں کو گرفتار کرنےوالے ایرانی بحریہ کے سربراہ اور چار دوسرے افسروں کو ’’فتح‘‘ کے تمغوں سے بھی نوازا گیا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی فوجیوں کو گرفتار کرنے والوں کی خامنہ ای کے ہاں ضیافت Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top