• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 2, 2016

    ایران: رفسنجانی نے سول نافرمانی سے خبردار کر دیا


    ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے حکومت کو ملک میں سول نافرمانی سے خبردار کیا ہے ۔ ان کا یہ بیان فروری کے آخر میں مقررہ انتخابات کے انتظامات پر ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے۔
    انہوں نے انتخابات کے لیے خمینی کے پوتے حسن خمینی کی اہلیت نامنظور کرنے پر شوری میں شامل مذہبی شخصیات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ 12 برسوں سے ایران میں گروپ بندی پھیلا رہے ہیں جب کہ ان میں سے کچھ لوگوں کا تو انقلاب  میں کوئی کردار بھی نہیں رہا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران: رفسنجانی نے سول نافرمانی سے خبردار کر دیا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top