برطانیہ میں ایک 26 سالہ خاتون کو داعش کے ساتھ روابط کی
وجہ اور اپنا بیٹا شام میں بھیجنے کی بنا پر عدالت نے 6 سال قید کی سزا سنائی ہے۔خاتوں
نے شام کے سفر کا اقرار کیا ہے لیکن سوشل میڈیا پر داعش کے کام کو فروغ دینے کے
الزام کی تردید کی ہے۔
Tuesday, February 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment