عراقی فورسز
نے فلوجہ کو داعش سے چھڑانے کے
لیے محاصرہ کر لیا ہے۔جسکی وجہ سے عوام کومیڈیسن
اور غذائی قلت سامنا ہے اور اب تک 10
افراد مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں،اور دونوں اطراف سے وقفہ وقفہ سے گولہ باری جاری ہے۔فلوجہ پر داعش
نے دو سال سے قبضہ رکھاہے
Tuesday, February 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment